• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم کے اعلانات موجودہ ملکی معاشی حالات میں ناکافی، مولانا بشیر

کراچی( جنگ نیوز)سیلانی کےبانی اور چیئرمین مولانا محمد بشیر فاروق قادری نے وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے قومی خزانے اور فیول کی بچت کے لیے کیے جانے والے اعلانات کا خیر مقدم کرتے ہوئے انہیں موجودہ ملکی معاشی حالات میں ناکافی قرار دیا ہے۔علاوہ ازیں سیلانی نے مشکل کی اس گھڑی میں سیلانی کی جانب سے موٹر سائیکل سوار فیکٹری اور دفتری غریب ملازمین کے لیے ماہ رمضان میں عید تک کے لیے ڈھائی ہزار روپے ریلیف فنڈ کا اعلان بھی کیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید