کراچی(اسٹاف رپورٹر)سابق گورنر سندھ اور میری پہچان پاکستان پارٹی کے سر براہ ڈاکٹر عشرت العباد خان کے بھائی وقار العباد خان انتقال کر گئے، وقار العباد خان عرصہ دراز سے ٹورنٹو کینیڈا میں مقیم تھے۔