• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ولن کا کردار میرے لیے چیلنج تھا، تابش ہاشمی

تصویر: ویڈیو گریب
تصویر: ویڈیو گریب

جیو کے مقبول پروگرام ’ہنسنا منع ہے‘ کے میزبان تابش ہاشمی کا کہنا ہے کہ فلم میں ولن کا کردار میرے لیے چیلینج تھا، مزاح کو سنجیدہ نہیں لینا چاہیے۔

انکا کہنا تھا کہ میں نے چیلنج کو کس طرح نبھایا ہے، اس کوشش کا فیصلہ میرے مداح فلم دیکھنے کے بعد کریں گے۔

یاد رہے کہ تابش ہاشمی عید الفطر پر ریلیز ہونے والی ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ کی فلم میں ولن کے روپ میں سامنے آئیں گے۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید