• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارش

فائل فوٹو
فائل فوٹو

اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ مالاکنڈ اور گردونواح میں بھی بادل برس رہے ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال اور جہلم میں 5 ستمبر کے دوران شدید بارشوں کا امکان ہے۔ 

بالائی خیبر پختونخوا کے لیے بھی موسلا دھار بارشوں کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔

این ڈی ایم اے نے متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے اور مقامی انتظامیہ کو حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

قومی خبریں سے مزید