• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1 ہزار روپے اضافے سے 5 لاکھ 23 ہزار 762 روپے ہو گئی۔

 ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 49 ہزار 41 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 10 ڈالرز کے اضافے سے 5010 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

تجارتی خبریں سے مزید