• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشرقِ وسطیٰ جنگ کے اثرات پاکستان میں روئی کی قیمتوں پر بھی پڑنے لگے

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے اثرات پاکستان میں روئی کی قیمتوں پر بھی پڑ رہے ہیں۔

کے جی ایف کے چیئرمین احسان الحق نے کہا ہے کہ روئی کا بھاؤ 1 ہزار روپے مزید بڑھ کر 18000 روپے فی من ہو گیا ہے، فی من روئی کا بھاؤ 10 روز میں 1500 روپے بڑھا ہے۔

احسان الحق کے مطابق عالمی بازار میں تیزی کے سبب روئی کا بھاؤ مقامی سطح پر بھی بڑھا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ روئی کی درآمد معطل ہونے سے بھی روئی کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان ہے، معیاری روئی کی محدود دستیابی بھی ملک میں قیمتوں میں تیزی کی وجہ ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید