• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں مٹی کا تیل 70.73 روپے فی لیٹر مزید مہنگا ہوگیا

عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی قیمتوں کے باعث پاکستان میں آج سے مٹی کا تیل 70 روپے 73 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا۔

مٹی کے تیل کی نئی قیمت428 روپے 74 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے بھی مٹی کے تیل کی قیمت میں 39 روپے 20 پیسے اضافہ ہوا تھا۔

اس طرح صرف دو ہفتوں میں مٹی کا تیل 120 روپے فی لیٹر مہنگا ہو چکا ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید