• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تصویر، سوشل میڈیا
تصویر، سوشل میڈیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا ہے، رچی رچرڈسن میچ ریفری کی حیثیت سے میگا ایونٹ میں ڈیبیو کریں گے۔

پی ایس ایل 11 کے لیے آئی سی سی ایلیٹ پینل کے احسن رضا، کرسٹوفر گیفنی، علاؤ الدین پالیکر اور الیگزینڈر وارف میچ آفیشلز میں شامل ہیں۔

شرف الدولہ سائیکت، کرس براؤن، آصف یعقوب، راشد ریاض، فیصل آفریدی، ناصر حسین، ذوالفقار جان، عبدالمقیت، علی حیدر، عمران جاؤیداور طارق رشید امپائر پینل میں شامل ہیں۔

پی ایس ایل 11 کے میچ ریفریز کی لسٹ میں روشن ماہنامہ، علی نقوی، کامران چوہدری، بلال خلجی، افتخار احمد، علیم موسیٰ اور سہیل ادریس شامل ہیں۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید