صدر آل پاکستان اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز محمود حامد نے کہا ہے پیٹرول کی قیمت نہ بڑھائی جائے۔
ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کے فیصلے میں تاجروں اور کراچی چیمبر کو اعتماد میں لیا جائے۔
محمود حامد نے کہا ہے کہ جنگ کے دوران صنعتی اور تجارتی سرگرمیاں جاری رکھنا ضروری ہے، منصوبہ بندی مشاورت سے کی جائے۔