پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے 12 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے راولپنڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میچ کی ٹاس کے لیے اسلام آباد کے کپتان شاداب خان اور راولپنڈیز کے قائد محمد رضوان میدان میں اترے تھے۔