• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

لکی مروت میں 3 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق 2 روز قبل لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش جھاڑیوں سے ملی ہے۔

پوسٹ مارٹم میں بچی کے ساتھ زیادتی کی تصدیق ہو گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے اس کی تلاش شروع کر دی ہے۔

قومی خبریں سے مزید