• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد اضافہ

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

امریکا و اسرائیل کی ایران سے جنگ کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

 اس اضافے کے باعث مختلف بینچ مارکس کی قیمتیں بلند سطح پر پہنچ گئی ہیں۔

 برینٹ خام تیل کی قیمت بڑھ کر 111 ڈالرز فی بیرل ہو گئی ہے، جبکہ امریکی خام تیل کی قیمت 115 ڈالرز فی بیرل ہو گئی۔

یو اے ای مربن خام تیل 119 ڈالرز فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید