• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ ہائی کورٹ ؛ بیوی کی بازیا بی کا حکم

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) سندھ ہائی کورٹ حیدرآباد نے ٹنڈو الہ یار کے رہائشی کی جانب سے بیوی کی سسرال سے بازیابی کے لئے دائر درخواست پر ایس ایس پی حیدرآباد اور ایس ایچ او ہٹڑی کو درخواست گزار کی بیوی کو بازیاب کراکے 18 اگست کو پیش کرنے کا حکم دیدیا ہے۔
تازہ ترین