روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے اپنے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے جنگ بندی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ نئی جنگ روکنا ضروری ہے اور روس تصفیے میں مدد کے لیے تیار ہے۔
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا کہ جنگ کا کوئی فوجی حل نہیں ہے۔