• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہم جوہری ہتھیار حاصل کرنے کے خواہاں نہیں، مسعود پزشکیان

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ دنیا کو یقین دلانے کےلیے تیار ہیں کہ ہم جوہری ہتھیار حاصل کرنے کے خواہاں نہیں ہیں۔

تہران سے جاری بیان میں ایرانی صدر نے کہا کہ ہمارا مذاکراتی وفد اپنے ملک کی عزت اور وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ دنیا کو یقین دلانے کےلیے تیار ہیں کہ جوہری ہتھیار حاصل کرنے کے خواہاں نہیں ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید