• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا: گاڑیوں کی چوری اور توڑ پھوڑ کے الزام میں بھارتی شہری گرفتار

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

امریکا میں گاڑیوں کی چوری اور توڑ پھوڑ کے الزام میں بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق بھارتی شہری کو امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں گرفتار کیا گیا۔

امریکی امیگریشن حکام نے 26 سالہ پرمندرپال سنگھ کو21 مئی کو گرفتار کیا۔

امریکی حکام کا  یہ بھی کہنا ہے کہ ملزم کو ملک بدر کیے جانے تک حراست میں رکھا جائے گا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید