• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا لبنان کی جائز حکومت کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے، مارکو روبیو

فائل فوٹو
فائل فوٹو

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکا لبنان کی جائز حکومت کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ لبنان اپنی عملداری بحال اور اپنے عوام کے لیے بہتر مستقبل تعمیر کرے، حزب اللّٰہ کی تشدد اور حکومت گرانے کی دھمکیاں کامیاب نہیں ہونے دی جائیں گی۔

مارکو روبیو نے مزید کہا کہ وہ دور ختم ہورہا ہے جب ایک دہشتگرد گروہ نے پورا ملک یرغمال بنا رکھا تھا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید