• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خضدار، فائرنگ سے لیڈی کانسٹیبل سمیت 2 پولیس اہلکار جاں بحق، 2 زخمی

خضدار ( جنگ نیوز ) بلوچستان کے شہر خضدار کے علاقے کھنڈوزئی میں ملزمان کی فائرنگ سے لیڈی کانسٹیبل سمیت2پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے واقعہ اس وقت پیش آیا جب پولیس ٹیم ڈکیتی کے واقعہ میں ملوث ملزمان کا تعاقب کر رہی تھی کہ اس پر فائرنگ کی گئی، پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں ملوث ملزمان فرار ہوگئے جنہیں گرفتار کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔
اہم خبریں سے مزید