ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ سفارتکاری قومی مفادات اور سلامتی کے تحفظ کا ایک ذریعہ ہے۔
اپنے بیان میں اسماعیل بقائی کا کہنا تھا کہ جب محسوس ہوا سفارتکاری قومی مفادات کےلیے بہتر ہے تو اقدامات کریں گے۔
برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کے سروے کے مطابق تیل کی پیداوار اپریل میں 2 کروڑ بیرل یومیہ سے کم ہوکر 8 لاکھ 30 ہزار بیرل ہوگئی۔
واشنگٹن سے جاری اپنے بیان میں پیٹ ہیگسیتھ کا کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ مسائل کے حل ہمارے اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے شرائط پر ہوں گے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ناکا بندی کی موجودگی میں ایران کے حوالے سے کسی بھی اقدام میں جلد بازی نہیں کی جائے گی
روسی صدر پوتن کا کہنا ہے کہ روس سرمات میزائل کی تعیناتی اس سال کے آخر میں کرےگا۔
خبر ایجنسی کے مطابق برطانوی وزیر ایلیکس ڈیوس جونز نے استعفا دے دیا۔
ملزم پہلے ہی گھریلو تشدد کے مقدمے میں مطلوب تھا، اب اس پر فرسٹ ڈگری قتل اور سنگین جنسی زیادتی کی دفعات بھی عائد کردی گئی ہیں۔
برطانوی جریدے نے دعویٰ کیا ہے کہ روس نے ایران کو جدید ڈرون فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے۔
قطری وزیراعظم و وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے کہا ہے کہ انکا ملک ترکیہ جنگ کے خاتمے کے لیے پاکستانی ثالثی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔ انھوں نے یہ بات آج دوحہ میں ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کہی۔
ایران کی پارلیمانی قومی سلامتی اورخارجہ پالیسی کمیشن کے ترجمان ابراہیم رضائی نےامریکا کو نئے حملے سے متعلق دھمکی دے دی۔
روسی وزارتِ دفاع کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 108 یوکرینی ڈرون مار گرائے گئے۔
نئے اعداد و شمار نے چین میں آبادی سے متعلق خدشات کو مزید بڑھا دیا۔
انتخابات سےقبل اسپیشل انٹینسیو رویژن کی آڑ میں90 لاکھ ووٹرز فہرستوں سے حذف کیے گئے
بھارتی دارالحکومت دہلی میں 10 مئی کی صبح چائے پینے کے لیے ڈھابے پر آنے والی 2 خواتین کے ساتھ مبینہ طور پر چھیڑ چھاڑ، تشدد اور ہراسانی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔
گزشتہ شب وزرا کے 4 معاونین بھی اپنے عہدوں سے مستعفی ہو چکے ہیں۔
یہ فیصلہ رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں ہوا، جس کے بعد قبضے میں ملوث 3 افراد اور 4 تنظیموں کے اثاثے منجمد اور سفری پابندیاں عائد کی جا سکیں گی۔
سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے عازمینِ حج کے لیے منیٰ میں قیام سے متعلق نئی ہدایات جاری کی ہیں۔