رواں سال سندھ میں کانگو وائرس کا پہلا کیس رپورٹ ہوگیا۔
اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ متاثرہ شخص کو گزشتہ رات جناح اسپتال میں داخل کیا گیا۔
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کانگو وائرس سے متاثرہ شخص کا تعلق ٹنڈو آدم سے ہے۔
سردیوں میں دن چھوٹے ہونے سے نیند کے معمولات بھی متاثر ہو سکتے ہیں۔
محققین کے مطابق لیبارٹری اور جانوروں پر کیے گئے تجربات میں تبدیل شدہ خلیوں کی رسولیاں بنانے کی صلاحیت نمایاں طور پر کم ہوئی۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ کارکردگی کی تبدیلی اس وقت بھی سامنے آ سکتی ہے جب ریٹینا کی ساخت ظاہری طور پر بالکل سلامت نظر آ رہی ہو
سائنس دانوں نے 20 سال تک گیمرز کا مطالعہ کیا، گرینڈ تھیفٹ آٹو (جی ٹی اے) سے متعلق نتائج آپ کو حیران کر دیں گے۔
متعدی بیماریوں کے پھیلاؤ پر قومی ادارہ صحت نے 2 الگ الگ ایڈوائزریز جاری کردیں۔
کیٹوجینک غذا استعمال کرنے والے افراد کے جگر کی چربی میں اوسطاً 67 فیصد کمی واقع ہوئی، جبکہ میڈیٹیرین اور پودوں پر مبنی کم چکنائی والی غذاؤں کے گروپس میں یہ کمی 45 فیصد رہی۔
راولپنڈی میں ہولی فیملی اسپتال میں کیرو ابلیشن مشین سے کینسر کی پہلی مریضہ کا کامیاب علاج مکمل ہوگیا۔ کیرو ابلیشن مشین سے 50 سال کی خاتون کو جگر کے کینسر سے نجات مل گئی۔
ماہرینِ صحت نے انسانوں، جانوروں اور ماحول میں اینٹی بائیوٹک کے استعمال کی سخت نگرانی پر زور دیتے ہوئے اسے ضروری قرار دیا۔
1965ء سے 1980ء کے درمیان پیدا ہونے والے افراد کی صحت 1958ء کے آس پاس پیدا ہونے والوں کے مقابلے زیادہ خراب ہے۔
ایک تائیوانی ماہر صحت نے خبردار کیا ہے کہ انڈے کھانے کا غلط طریقہ نہ صرف ان کی غذائیت کم کرسکتا ہے بلکہ فوڈ پوائزننگ (زہر خورانی) کے خطرے میں بھی اضافہ کرسکتا ہے۔ انڈے دنیا بھر میں روزمرہ خوراک کا لازمی حصہ ہیں، تاہم روزانہ کتنے انڈے کھانے چاہئیں، یہ سوال اکثر زیر بحث رہتا ہے۔
تحقیق کے مطابق رات دیر تک جاگنا آنتوں کی صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے۔
شوگر کم کرنے کے لیے فاقہ نہ کریں اور ادویات ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر کبھی تبدیل نہ کریں۔
لیفٹینٹ جنرل (ریٹائرڈ) نگار جوہر نے ایک بریفنگ میں کہا کہ کے پی کے ہیلتھ کیئر سسٹم کو بہتر بنایا جارہا ہے۔
حال ہی میں ماہرینِ صحت نے اس بات کی وضاحت کی ہے کہ معمولی یادداشت کے کھو جانے اور طبی توجہ کے طلب گار مسائل میں واضح فرق ہوتا ہے۔
ایک تحقیق کے مطابق ڈیمنشیا بڑھنے کے خطرہ کا تعلق روزانہ پی جانیوالی سگریٹ کی تعداد سے منسلک ہے۔ اس حوالے سے تقریباً 28 لاکھ افراد پر مشتمل ایک سائنسی جائزے سے معلوم ہوا کہ سگریٹ نوشی ڈیمنشیا، الزائمر اور دماغی شریانوں کی بیماری کے باعث ہونے والے ڈیمنشیا کے خطرات میں اضافے سے منسلک ہے، جبکہ روزانہ پی جانے والی سگریٹوں کی تعداد بڑھنے کے ساتھ یہ خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔
ایم ایس ڈاکٹر رئیس جونیجو کا کہنا ہے کہ طبی سہولتیں دوبارہ اسپتال کی پرانی عمارت میں منتقل کر دی گئی ہیں۔