کراچی: ڈاؤ یونیورسٹی اسپتال کے سی او او پر تشدد، مقدمہ درج
پولیس کے مطابق واقعہ 5 اکتوبر کو اسپتال کے شعبہ ریڈیالوجی میں پیش آیا، جہاں تقریباً 80 سے 100 افراد نے افسران اور سیکیورٹی اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
October 07, 2026 / 10:56 pm
سندھ: رواں سال منکی پاکس کے 93 کیسز، 11 اموات رپورٹ
ایم پاکس کے سب سے زیادہ کیسز 30 سے 39 سال عمر کے افراد میں رپورٹ ہوئے: محکمۂ صحت سندھ
October 07, 2026 / 02:57 pm
کراچی میں منکی پاکس کا 1 مشتبہ کیس سامنے آگیا
مریض کے اہلخانہ کے مطابق اُسے پہلے ہی گردوں کی بیماری لاحق ہے، مریض کی بیرونِ ملک کی ٹریول ہسٹری نہیں ہے۔
October 06, 2026 / 01:55 pm
حیدرآباد: مال گاڑی کی 6 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 1 شخص جاں بحق، اپ ٹریک بند
کراچی سے پنجاب جانے والی ٹرین کی 6 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، ٹرین کی زد میں آکر 1 شخص جاں بحق ہوگیا۔
September 06, 2026 / 06:22 pm
کوشش ہے 3 ستمبر کی ہڑتال مؤثر ہو: امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی
کراچی میں گورنر ہاؤس کے باہر جماعت اسلامی کا پیٹرولیم لیوی کے خلاف دھرنا 16ویں روز بھی جاری ہے۔
August 31, 2026 / 12:40 pm
سندھ میں نرسز کی تعداد بڑھانے کیلئے اقدامات، نرسنگ کالجز کی مشترکہ داخلہ پالیسی لانے کا اعلان
وزیرِ صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کہا ہے کہ آنے والے برسوں میں پاس آؤٹ نرسز کی تعداد 46 ہزار تک لے جانے کا ہدف ہے۔
August 28, 2026 / 11:36 am
کراچی میں بی آر ٹی منصوبے کے لاٹ ٹو کا ٹھیکہ ختم کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار
کراچی میں بی آر ٹی منصوبے کے لاٹ ٹو کا ٹھیکہ ختم کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا گیا، ڈسپیوٹ بورڈ نے ٹھیکہ ختم کرنے کو غیرقانونی اور معاہدے کی شقوں کے منافی قرار دے دیا ۔
August 07, 2026 / 10:20 pm
کراچی: صدر، الکرم و الآصف اسکوائر پر شٹل سروس کے دفاتر سیل کر دیے گئے
سیکریٹری صوبائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی امیت دیو ناروانی کے مطابق کراچی میں صدر، الکرم اسکوائر اور الآصف اسکوائر پر شٹل سروس کے دفاتر سیل کر دیئے گئے ہیں۔
July 25, 2026 / 08:14 pm
کراچی میں 2 سال قبل شروع ہونیوالی مفت شٹل سروس کمرشل بنیاد پر چلائی جارہی ہے
مسافروں کی سہولت کے لیے وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے مفت شٹل سروس شروع کرنے کا اعلان کیا تھا۔
July 23, 2026 / 11:13 pm
مٹیاری میں مال گاڑی حادثہ، ٹرین سروس 24 گھنٹے تک معطل رہنے کا امکان ہے: ڈی سی او ریلویز
مٹیاری میں وہاب شاہ اسٹیشن کے قریب یوسف والا کول ہاپر ٹرین حادثے کے بعد ٹرینوں کی آمد و رفت 24 گھنٹوں تک معطل رہنے کا امکان ہے۔
July 19, 2026 / 10:13 pm
کراچی کے جینت کمار نے ہارورڈ یونیورسٹی کا مقابلہ جیت کر ملک کا نام روشن کردیا
جینت کمار کا کہنا ہے کہ وہ گزشتہ 2 برس سے مختلف مقابلوں میں حصہ لے رہے ہیں اور متعدد اعزازات اپنے نام کر چکے ہیں۔
July 14, 2026 / 06:04 pm
کراچی: بی آر ٹی یلو لائن میں 6 ارب کی مبینہ کرپشن کا انکشاف
کراچی میں بی آر ٹی یلو لائن منصوبے میں اربوں روپے کی مالی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔
June 06, 2026 / 05:00 pm
کراچی: غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ، الیکٹرک بس سروس بھی جزوی متاثر
کراچی میں بجلی کی غیر اعلانی لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے الیکٹرک بس سروس بھی جزوی متاثر ہو گئی۔
June 01, 2026 / 09:35 am
یونیورسٹی روڈ سے متاثر ہونے والے شہریوں سے معذرت خواہ ہوں، مراد علی شاہ
مراد علی شاہ نے کہا کہ بی آر ٹی ریڈ لائن لاٹ ٹو کے مین کوریڈور کا دوبارہ ٹینڈر کریں گے، امید ہے دو سے تین مہینے میں مکسڈ ٹریفک لین کا کام مکمل ہوگا، عوام کنٹریکٹر کو نہیں سندھ حکومت کو جانتے ہیں۔
April 26, 2026 / 05:10 pm