• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ: نامزد کھلاڑیوں کا اعلان

---تصویر بشکریہ آئی سی سی
---تصویر بشکریہ آئی سی سی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لیے نامزد کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔

مردوں کے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لیے بھارت کے کھلاڑی شبمن گل، بنگلا دیش کے مصدق حسین اور نیوزی لینڈ کے نیتھن اسمتھ کو نامزد کیا گیا ہے۔

خواتین کے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لیے انگلینڈ کی کھلاڑی ڈینی ویٹ، بھارت کی سری چرنی اور اسکاٹ لینڈ کی کیتھرین کو نامزد کیا گیا ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید