الیکشن کمیشن فلسطین کی جانب سے کہا گیا ہے کہ فلسطین میں 25 اپریل کو بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔
الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ نئے انتخابی قانون کے تحت 2 نظام اپنائے گئے ہیں۔
فلسطینی کابینہ کے فیصلے کے تحت دیرالبلاح کے علاوہ دیگر جنوبی علاقوں میں انتخابات ملتوی کیے ہیں۔
میونسپل انتخابات میں خواتین سمیت 3773 امیدوار میدان میں ہیں، دیہی کونسلز کے لیے 1358 امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔