• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر آصف علی زرداری چین کے شہر چانگشا پہنچ گئے

صدر مملکت آصف علی زرداری—فائل فوٹو
صدر مملکت آصف علی زرداری—فائل فوٹو

صدرِ مملکت آصف علی زرداری چین کے شہر چانگشا پہنچ گئے۔

چینی صوبہ ہونان کے عوامی کانگریس کے نائب چیئرمین ہو ژوشینگ نے استقبال کیا۔

صدرِ زرداری چانگا میں قیام کے دوران صوبائی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔

صدرِ مملکت شاؤ شان میں ماؤ زے تنگ کی جائے پیدائش بھی جائیں گے۔

دورۂ چین کے دوران سندھ حکومت اور چینی کمپنیوں کے درمیان معاہدے متوقع ہے۔

قومی خبریں سے مزید