بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقات کروادی گئی۔
اڈیالہ جیل ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی ملاقات کانفرنس روم میں کروائی گئی، جو 40 منٹ تک جاری رہی۔
ایس ایس پی محمد سرفراز ورک کی خدمات پنجاب کے سپرد کردی گئی ہیں۔
پولیس کے مطابق لوہے کی راڈ لگنے سے ایک شخص زخمی بھی ہوا
پولیس کو 9 مئی کو نہر سے خاتون کی گلا کٹی لاش ملی تھی۔
مارکیٹ کے اندرونی حصوں کی مرمت اور خوبصورتی کے کام بھی مکمل ہوگیا۔ 250 گاڑیوں اور 500 موٹر سائیکلوں کی پارکنگ کی سہولت موجود ہے۔
انہوں نے کہا کہ پہلی بار بجٹ میں عام آدمی کے مسائل کو اجاگر کیا گیا۔
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بتایا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے آٹھ سو اڑتیس ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔
متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل ڈاکٹر بخیت عتیق نے کراچی میں شدید گرمی کی لہر کے دوران کارکنوں کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات کرنے کی ہدایت کردی۔
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی سے محبت پیپلز پارٹی والوں سے زیادہ کوئی نہیں کرسکتا، ہمارے وسائل بہت کم ہیں، پھر بھی پوری توانائی لگا رہے ہیں۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ای سی سی (اکنامک کوآرڈی نیشن کمیٹی) کا اجلاس اسلام آباد میں ہو۔
اگلے سال کے فنانس بل میں 669 ارب روپے کے ٹیکس اقدامات کیے گئے ہیں، جن میں سے 389 ارب روپے انفورسمنٹ کے ذریعے پورے کیے جائیں گے۔
پولیس حکام نے بتایا کہ ڈاکو کیشن وین سے 30 کروڑ روپے لوٹ کر فرار ہوئے، واقعے کے بعد دو گارڈز اور ڈرائیور کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی ہفتہ وار قیمت میں رد و بدل کا اعلان کردیا۔
فنانس بل میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے حاصل آمدن پر ودہولڈنگ ٹیکس لگانے کا اعلان کردیا گیا۔
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ کاغذ پھاڑنے اور نعرے لگانے سے عام آدمی کو ریلیف نہیں ملتا۔
شہباز شریف نے کہا کہ ہم اس بات کی تصدیق کر سکتے ہیں کہ امن معاہدے کے متن پر اتفاق ہوگیا ہے