• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چودھری شجاعت حسین کا وفاقی بجٹ کا خیرمقدم

مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے وفاقی بجٹ کا خیرمقدم کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پہلی بار بجٹ میں عام آدمی کے مسائل کو اجاگر کیا گیا۔ بجٹ میں عام آدمی کےمسائل کےحل پر سنجیدگی سے توجہ دی گئی۔

چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ یہ پہلا بجٹ ہے جو عام لوگوں کی سمجھ میں آگیا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت نےٹیکسوں کا بوجھ کرکے لوگوں کو اچھا ریلیف دیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید