• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوہ پیما شہروز کاشف حیدرآباد کنگز مین کے مداح

پاکستان کے نامور کوہ پیما شہروز کاشف پی ایس ایل فرنچائز حیدرآباد کنگز مین کے مداح نکلے۔

شہروز کاشف نے ایورسٹ کے بیس کیمپ سے حیدرآباد کنگز مین کی کامیاب سے پیغام بھیجا ہے۔

انہوں نے پی ایس ایل 11 میں ڈبییو کرنے والی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے پر مبارک باد دی اور اس اہم ترین میچ کو جیتنے کی خواہش ظاہر کی۔



کھیلوں کی خبریں سے مزید