• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا کے ایران سے ہتھیار ڈالنے کے مطالبے پر صدر مسعو د پزشکیان کا ردعمل

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امریکا کی جانب سے ہتھیار ڈالنے کے مطالبے پر ردعمل دیا ہے۔

عراقی وزیراعظم سے بات چیت میں مسعود پزشکیان نے کہا کہ ہم مسلمان تو پہلے ہی خدا کے سامنے سر جھکا چکے ہیں، اب کوئی اور ہمیں جھکا نہیں سکتا۔

ایرانی صدر نے اس بات کی ضرورت پر زور دیا کہ امریکی حکام خطے کو فوجی دھمکیاں دینا بند کردیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید