• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دادو: وزیر اعلیٰ کے مشیر کا موبائل چوری

دادو( نامہ نگار) یوم آزادی کے سلسلے میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران مہمان خصوصی وزیر اعلی سندھ کے مشیر برائے مذہبی امور واوقاف و رکن سندھ اسمبلی پیر سید غلام شاہ جیلانی کا قیمتی موبائل فون اس وقت کوئی نامعلوم چور لے اڑا ے جب غلام علی شاہ خطاب کررہے تھے۔
تازہ ترین