کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔
محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔
کراچی میں کم سے کم درجۂ حرارت 26.4 ڈگری سینٹی گریڈ کیا گیا۔
محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ شہرِ قائد میں جنوب مغرب سے 16کلو میٹر فی گھنٹہ رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، جن میں نمی کا تناسب 74 فیصد ہے۔