• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
رنر وقار احمد—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا
رنر وقار احمد—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

پاکستانی رنر وقار احمد سیشلز ٹریل رن جیتنے میں کامیاب ہو گئے۔

افریقی جزائر سیشلز میں ہونے والی سالانہ ٹریل رن میں پاکستانی رنر نے اعزاز کا دفاع کیا۔

وقار احمد نے 22 کلو میٹر طویل ٹریک 2 گھنٹے 11 منٹ میں طے کیا۔

سیشلز ٹریل رن میں رنرز نے پہاڑ، جنگل، ساحلی پٹی کے دشوار گزار راستے طے کیے۔

مقابلے میں جنوبی افریقی رنر ڈینیئل کلاسن 2 گھنٹے 13 منٹ میں دوڑ مکمل کر کے دوسرے نمبر پر رہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید