• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

باسکٹ بال کی عالمی تنظیم فیبا کے وفد کا دورۂ پاکستان

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

باسکٹ بال کی عالمی تنظیم فیبا کا وفد پاکستان پہنچ گیا۔

فیبا ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایشیا ہیگوپ خاجیریان کی ڈی جی پی ایس بی محی الدین وانی سے ملاقات ہوئی۔

فیبا نے پاکستان میں باسکٹ بال کی ترقی کے لیے بھرپور تعاون کی پیشکش کی ہے۔

ملاقات میں پاکستان میں باسکٹ بال کھیل کے فروغ اور ترقی کے لیے مختلف تجاویز پر غور کیا گیا۔

فیبا ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایشیا کا کہنا ہے کہ پاکستان خطے میں ایک اہم حیثیت رکھتا ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید