• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا سے گفتگو کا مطلب ہتھیار ڈالنا نہیں ہے، مسعود پزشکیان

فائل فوٹو
فائل فوٹو

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا سے گفتگو کا مطلب ہتھیار ڈالنا نہیں ہے۔

اپنے بیان میں صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایران کسی بھی صورت عوام اور ملک کے قانونی حقوق سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔ 

انہوں نے کہا کہ ہم ایران کے مفادات اور عزت اور وقار کی حفاظت کریں گے۔

دوسری جانب ایرانی میڈیا کے مطابق قشم جزیزے میں مائیکرو ڈرونز کی نشاندہی پر ایران نے ایئرڈیفنس نظام فعال کردیا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید