• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیٹرول پر لیوی کی شرح کم، ڈیزل پر بڑھا دی گئی، ذرائع پیٹرولیم ڈویژن

پیٹرول پر لیوی کی شرح کم اور ڈیزل پر شرح بڑھا دی گئی۔

پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے مطابق پیٹرول پر عائد لیوی میں 10 روپے 83 پیسے فی لیٹر کمی کر دی گئی، جو 102.17 روپے سے کم کرکے 91.34 روپے ہوگئی ہے۔  

ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق ڈیزل پر لیوی میں 10روپے 93 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا، جو 58 روپے سے بڑھا کر 68.93 روپے کر دی گئی۔ 

ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق مٹی کے تیل پر لیوی 20 روپے 36 پیسے برقرار ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید