پاکستان اور آسٹریلیا کرکٹ ٹیموں کے درمیان ہونے والا دوسرا ون ڈے میچ پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑی قذافی اسٹیڈیم میں دیکھیں گے۔
ذرائع کے مطابق قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی اور مینجمنٹ ٹریننگ کے بعد قذافی اسٹیڈیم پہنچیں گے۔
واضح رہے کہ پرو ہاکی لیگ کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم کا کیمپ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں جاری ہے۔