• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شریاس ائیر بھارتی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان مقرر

شریاس ائیر— فائل فوٹو
شریاس ائیر— فائل فوٹو

شریاس ائیر کو بھارت کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا گیا۔

بھارتی کرکٹ بورڈ نے سوریا کمار یادیو کو کپتانی سے ہٹا کر نئے کپتان کی تقرری کا اعلان کیا ہے۔

بھارتی کرکٹ بورڈ نے دورۂ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے بھی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈز کا اعلان کیا ہے۔

علاوہ ازیں ایشین گیمز کے لیے بھی بھارتی اسکواڈ کا اعلان کیا گیا ہے جس میں شریاس ائیر ہی ٹیم کی قیادت کریں گے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید