• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ: سانحۂ بلدیہ ٹاؤن کے ملزمان عبدالرحمٰن عرف بھولا اور زبیر عرف چریا بری

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سانحۂ بلدیہ ٹاؤن کے ملزمان عبدالرحمٰن عرف بھولا اور زبیر عرف چریا کو بری کر دیا۔

جسٹس شہزاد ملک کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے ملزمان کی اپیلیں منظور کر لیں۔

سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ اور سندھ ہائی کورٹ کے سزائے موت کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔

سپریم کورٹ نے ایم کیو ایم کی جانب سے ریمارکس حذف کرنے کی اپیل غیر مؤثر ہونے پر نمٹا دی۔

عدالت نے کہا ہے کہ فیصلہ کالعدم ہو چکا تو ریمارکس ازخود ختم ہو چکے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید