پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کراچی پولیس کی ویب سائٹ عارضی طور پر بندکرنے کے بعد بحال کردی گئی ہے، ویب سائٹ مینٹیننس اور دیگر امور کی بحالی کے لیے بند کی گئی تھی۔
حکام کا کہنا تھا کہ آئی ٹی ماہرین ویب سائٹ کی بحالی پر کام کر رہے ہیں اور اسے جلد دوبارہ فعال کر دیا جائے گا۔
پولیس حکام کا کہنا تھا کہ ویب سائٹ کی بندش تکنیکی اور مینٹیننس کے کاموں کے باعث کی گئی ہے اور بحالی کا عمل جاری ہے۔