• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار قاہرہ روانہ، آر فور اجلاس میں شرکت کریں گے

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار مصر کے لیے روانہ ہو گئے۔

اسحاق ڈار قاہرہ میں ہونے والے آر فور اجلاس میں شرکت کریں گے۔

پاکستان سمیت سعودی عرب، ترکی اور مصر کے وزرائے خارجہ بھی آر فور اجلاس میں شرکت کریں گے۔

نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار اپنے دورے کے دوران مصری صدر عبدالفتاح السیسی اور اجلاس میں شریک دیگر ممالک کے وزرائے خارجہ سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

قومی خبریں سے مزید