• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلز پارٹی نے گلگت سے امجد حسین ایڈووکیٹ کو وزیراعلیٰ نامزد کردیا، ذرائع

امجد حسین ایڈووکیٹ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ - فائل فوٹو: سوشل میڈیا
امجد حسین ایڈووکیٹ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ - فائل فوٹو: سوشل میڈیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے امجد حسین ایڈووکیٹ کو گلگت بلتستان کےلیے وزیراعلیٰ نامزد کر دیا۔

واضح رہے کہ امجد حسین ایڈووکیٹ پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صدر بھی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے گلگت ریجن سے پہلی بار کسی کو وزیراعلیٰ نامزد کیا ہے۔

خیال رہے کہ حالیہ گلگت بلتستان انتخابات میں پیپلز پارٹی 9 نشستوں کے ساتھ اکثریتی جماعت بن کر سامنے آئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید