• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایڈنبرا، مسلم مخالف مشتبہ حملوں میں 5 افراد زخمی

فوٹو: بشکریہ برطانوی میڈیا
فوٹو: بشکریہ برطانوی میڈیا

اسکاٹ لینڈ کے شہر ایڈنبرا میں مسلم مخالف مشتبہ حملوں میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق ایڈنبرا حملے جمعہ کی شام شہر کے مغربی حصے میں ہوئے، پولیس نے 36 سالہ سفید فام شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔

حکام کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔

فرسٹ منسٹر جان سوینی کا کہنا ہے کہ اسکاٹ لینڈ میں نسل پرستی اور عدم برداشت کی کوئی جگہ نہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید