• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل لبنان میں موجودگی برقرار نہیں رکھ سکتا، حزب اللّٰہ

حزب اللّٰہ کے سربراہ نعیم قاسم نے کہا کہ اسرائیل لبنان میں اپنی موجودگی برقرار نہیں رکھ سکتا۔

نعیم قاسم نے کہا کہ لبنان جنگ بندی کی کسی بھی خلاف ورزی کا جواب دیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ نیتن یاہو نے ایران کے خلاف جارحیت کے لیے ٹرمپ کو آمادہ تو کرلیا لیکن اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوا۔

حزب اللّٰہ کے سربراہ نے مزید کہا کہ آج ایران اپنے سپریم لیڈر کی شہادت کے باوجود پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید