• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے پی این ایس کا منیر جیلانی سے ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی (نیوز ڈیسک) آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے صدر سینیٹر سرمد علی اور سیکرٹری جنرل محمد اطہر قاضی نے اے پی این ایس کے عہدیداران اور ایگزیکٹو کمیٹی کی جانب سے روزنامہ پیغام کے پبلشر اور چیف ایڈیٹر سید محمد منیر جیلانی کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے منیر جیلانی سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید