کراچی( افضل ندیم ڈوگر) ہفتے کو ملک بھر سے 482پروازیں آپریٹ کی گئیں 58منسوخ ہوئیں جبکہ 73میں تاخیر ہوئی۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی 161اسلام اباد 128لاہور 111 ملتان 26پشاور 18کوئٹہ 16سیالکوٹ 14فیصل آباد سے 8 پروازیں آپریٹ کی گئیں۔ کراچی 21 لاہور 10 اسلام آباد 15 ملتان 4 کوئٹہ 6 فیصل آباد کی 2 پروازیں منسوخ کی گئیں۔ کراچی 17 لاہور 20 اسلام آباد 22 پشاور ملتان 4 پشاور 6 اور سیالکوٹ کی 4 پروازوں میں تاخیر ہوئی۔