• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشئی نے پیسے نہ دینے پر بچے کے گلے پر بلیڈ پھیر دیا، ملزم گرفتار

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

کراچی کے علاقے ہجرت کالونی میں بچے کے گلے پر بلیڈ پھیرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نشے کا عادی ہے اور بچے سے رقم طلب کر رہا تھا، بچے کے پاس سے رقم نہ ملنے پر اس کی گردن پر بلیڈ پھیر دیا تھا۔

پولیس حکام نے بتایا کہ متاثرہ بچہ زیرعلاج ہے، حالت خطرے سے باہر ہے۔

قومی خبریں سے مزید