• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے شہر میں پولیو سے بچاؤ کی 7 روزہ مہم کا آغاز کر دیا۔

تقریب قومی ادارہ برائے امراضِ اطفال میں منعقد کی گئی۔

محکمۂ صحت کا کہنا ہے کہ مہم کے دوران 25 لاکھ بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

حکام نے بتایا ہے کہ کراچی کی تمام 201 یوسیز میں خصوصی انسدادِ پولیو مہم چلائی جائے گی۔

محکمۂ صحت کے مطابق پولیو ٹیموں کی سیکیورٹی کے لیے 7 ہزار 853 پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔

صحت سے مزید