چین کے سینٹر فار گلوبلائزیشن کے نائب صدر ڈاکٹر وکٹر گاؤ نے کہا ہے کہ پاکستانی وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کو نوبیل انعام مل سکتا ہے۔
انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ اگر پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر صحیح سمت میں کام کرتے رہے تو امید ہے کہ وہ امن کا نوبل انعام حاصل کریں گے یا اسے شیئر کریں گے، یہ میری خواہش ہے۔