• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر طیبہ ظریف راولپنڈی ویمن یونیورسٹی کی وائس چانسلر مقرر

ڈاکٹر طیبہ ظریف۔فوٹو: فائل
ڈاکٹر طیبہ ظریف۔فوٹو: فائل

سندھ سے تعلق رکھنے والی گورنمنٹ کالج حیدرآباد کی سابق وائس چانسلر ڈاکٹر طیبہ ظریف کو جامعہ خواتین راولپنڈی (ویمن یونیورسٹی) کا 4 برس کیلئے وائس چانسلر مقرر کردیا گیا۔

پروفیسر ڈاکٹر طیبہ ظریف اس وقت نوابشاہ یونیورسٹی میں ڈین کے عہدے پر تعینات ہیں۔ انھوں نے جامعہ کراچی سے ایجوکیشن میں اعلیٰ تعلیم حاصل کی تھی۔

قومی خبریں سے مزید