• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران نے امریکی چالوں کو سمجھ لیا ہے، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ باقر قالیباف

فوٹو: ایرانی میڈیا
فوٹو: ایرانی میڈیا 

اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران نے امریکی چالوں کو سمجھ لیا ہے۔ امریکا جنگ بندی کے دعوے کر کے نیا فوجی ساز و سامان خطے میں پہنچاتا ہے۔

 ایک بیان میں باقر قالیباف نے کہا کہ امریکی سمجھتے ہیں کہ ایرانیوں کی ذہانت بھی امریکیوں کی آئی کیو لیول جتنی چھوٹی ہے، جبکہ ایرانی اب امریکی کھیل کو سمجھنے میں مہارت کے درجے پر پہنچ چکے ہیں۔ 

باقر قالیباف نے کہا کہ زبانی دعوے تب ہی صحیح مانے جائیں گے جب ان کی عملی اقدامات سے تصدیق ہو۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید