• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اتوار کی شب دو جہازوں پر پروجیکٹائل حملے ہوئے، برطانوی میری ٹائم ایجنسی

تصویر بشکریہ غیر ملکی ایجنسی
تصویر بشکریہ غیر ملکی ایجنسی

یو اے ای اور عمان کے قریب اتوار کی شب دو جہازوں پر پروجیکٹائل حملے ہوئے، پروجیکٹائل حملوں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

برطانوی میری ٹائم ایجنسی کا کہنا ہے کہ اماراتی ساحل کے قریب پروجیکٹائل حملے سے جہاز کے اسٹیئرنگ گیئر کو نقصان پہنچا۔

برطانوی میری ٹائم ایجنسی کے مطابق عمانی ساحل کے قریب پروجیکٹائل حملے سے جہاز میں آگ لگ گئی۔

میری ٹائم ایجنسی کا کہنا ہے کہ عمانی ساحل پر موجود جہاز کے عملے کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ جہاز پر لگی آگ پر قابو نہیں پایا گیا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید